حرف ندبہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ حرف جو افسوس ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہو مثلاً ہائے، وائے، آہ، افسوس، حیف۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ حرف جو افسوس ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہو مثلاً ہائے، وائے، آہ، افسوس، حیف۔ particle of lamentation;  an interjection.